کھانے میں ایک تبدیلی لائیں؛وزن اورشوگرگھٹائیں

Obesity

ذیابیطس اورموٹاپے کا شکارافراد کے لیے اب وزن گھٹانے کے ساتھ ذیا بیطس کو بھی قابو رکھنا مشکل نہیں۔ طبی ما ہرین کے مطا بق ذ یا بیطس کے مریضوں کیلئے خو ن سے شو گرکی مقدا رکم کرنے اور وزن کو کنٹرو ل کرنے کیلئے ز یتون کا تیل انتہا ئی موثرہے۔ کم نشا ستے وا لی غذا ئیں اورلحمیا ت کی ز یا د تی کے اثرا ت بھی اس سے کنٹرول کیے جا سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطا بق خون میں شوگرکی مقدارکم کر نے کیلئے طرزِزند گی میں تبد یلی لا تے ہو ئے وزن کم کرنے کی کوشش کرنی چا ہیے۔ موٹاپے اور شوگر کا شکار افراد کھانے میں زیتون کا تیل استعمال کریں۔

olive-oil

واضح رہے کہ پا کستان میں اس وقت7ملین افراد زیا بیطس کا شکارہیں ، اگر یہ تعد اد اسی رفتا ر سے بڑھتی ر ہی تو سال دوہزار تیس تک پا کستان کا شمار ذیا بیطس کے مرض میں مبتلا افراد کے طورپرچوتھے بڑے ملک میں ہو گا۔ پاکستان میں ذیا بیطس سے متاثر ہ افرا د کی تعدا د ا یک کر و ڑ 38لا کھ تک جا پہنچے گی۔

ماہرین کے مطابق ذیابیطس میں مبتلا افراد اپنے طرز زند گی میں تبدیلی لائیں اور وزن کم کرنے کے ساتھ سا تھ د یگراحتیاطی تدا بیرسے استفادہ کریں ۔ سماء

HEALTH

Olive Oil

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div