پشاور؛ شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق

Wedding Firing and LRH Psh Pkg 14-01

پشاور: شادي کا گھر بن گيا ماتم کدہ۔ پشاور میں ہوائي فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا زخمي ہوگيا۔

پشاور کے نواحي علاقے پجگي روڈ فضل آباد ميں شادي کا گھر اس وقت ماتم کدہ بن گيا جب بارات ميں ہوائي فائرنگ کرتے ہوئے ايک نوجوان سے پستول بے قابو ہوگيا۔ گولياں لگنے سے بارہ سالہ حمزہ موقع پر ہی جاں بحق اور دوسرا بچہ عباس شدید زخمي ہوگيا۔

عباس کو ليڈي ريڈنگ اسپتال پہنچايا گيا تو ايمرجنسي ڈيپارٹمنٹ ميں اچانک بجلي کا بريک ڈاون ہوگيا جس کے باعث مريض ايک گھنٹے تک خوار ہوتے رہے۔ دوسري جانب متھرا پوليس نے فائرنگ واقعے کي تفتيش شروع کردي ہے۔ سماء

LADY READING HOSPITAL

child died

aerial firing

Tabool ads will show in this div