بارش کے بعد اہم بیماریاں پھیلنے کا خطرہ

Seemi Jamali RBPR 14-01

کراچی میں بارش کے بعد وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ سڑکوں پر جمع پانی سے مچھروں کی افزائش کا انتظام ہوگیا۔ ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کا خطرہ منڈلانے لگا۔ جناح اسپتال کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی کہتی ہیں پیٹ کے امراض اور ہیپاٹائٹس پھیلنے کا بھی خطرہ ہے۔

JInnah Hospital

Hepatitis

incharge doctor

seemi jamali

Pandemics

Tabool ads will show in this div