عمران،طاہرالقادری نےجمہوریت پرآنچ نہ آنیکی یقین دہانی کرادی،رحمان ملک
ویب ایڈیٹر:
کراچی : ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرے جاری ہیں، اب اس دوڑ میں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک بھی شامل ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ملک میں جاری سیاسی کشیدگی پر انہوں نے طاہر القادری اور عمران خان کو آصف زرداری صاحب کا پیغام پہنچادیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں رہنماؤں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی جدوجہد سے جمہوریت پر کوئی آنچ نہیں آئے گی۔ سماء
ملک
press
tariffs
تبولا
Tabool ads will show in this div