محکمہ موسمیات کی کراچی کیلئے نئی پیشگوئی

DG MET R BPR 13-01

شہر قائد میں رات بھر اور دن کے وقت بھی وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔ ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول کہتے ہیں کوئٹہ اور قلات میں برف باری کا بھی امکان ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں کراچی کا رخ کریں گی تو درجہ حرارت آٹھ سے دس ڈگری تک گرجائے گا۔

DG met

Ghulam Rasool

Tabool ads will show in this div