فیصل آباد، 2 پولیس اہل کار سرعام قتل

FSD FIRING BRK EX 13-01 فیصل آباد : فیصل آباد میں معلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہل کاروں کو قتل کردیا۔ سماء کے مطابق فیصل آباد کے علاقے منصور آباد میں موٹرسائیکل سواروں ڈیوٹی پر مامور دو اہل کاروں پر فائرنگ کردی، جس سے دونوں اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔   ریسکیو اداروں کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر قریب سے گزرتا راہ گیر بچہ بھی زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پولیس اہل کاروں نے موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تھی۔ سماء

PUNJAB

POLICEMEN

terrorist attack

CRIME RATE

Faisalabad Firing

child injured

Tabool ads will show in this div