متحدہ لندن کے رہنما پھر بول پڑے

Wasay Jalil 2100 Bpr 12-01

کراچی : متحدہ لندن کے رہنما واسع جلیل کہتے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ اور متحدہ بانی ایک حقیقت ہیں جسےتسلیم نہ کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں، کھل کر کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔ انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں ۔

wasay jalil

mqm London

mqm founder

Tabool ads will show in this div