ہوشیارہوجائیں؛سردی مزیدبڑھنےوالی ہے

rain-1

اسلام آباد: محکمہ موسميات نےاسلام آباد ميں سردي کي شدت مزيد تين روز تک برقرار رہنے کي پيشگوئي کي ہے۔

ڈي جي ميٹ غلام رسول نے کہاہےکہ کراچي ميں بھي ہلکي بارش کا امکان ہے۔ان کاکہناتھاکہ اسلام آباد ميں سردي کي شدت مزيد3دن برقرار رہے گي اور درجہ حرارت منفی اور صفر کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

ڈي جي ميٹ کاکہناتھاکہ بلوچستان ميں بارش اوربرفباري ہوسکتي ہے۔بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان کیلئے نعمت ثابت ہوگا۔ڈی جی میٹ نے کہاکہ بلوچستان میں زیرزمین پانی کی سطح ایک ہزارفٹ تک نیچے جاچکی ہے۔

انھوں نے مزید بتایاکہ  بارشوں کے نئے سلسلے کاکراچی پر30سے 40فیصداثرپڑے گا۔نئے سلسلے سے کراچی میں ہلکی بونداباندی کا امکان ہے۔ سماء

BALUCHISTAN

DG met

MET OFFICE

Tabool ads will show in this div