ہر چار میں سے ایک شخص کالے یرقان کا شکار

Fsd Hepatitus Vaccine Upd Pkg 10-01 Haider

فیصل آباد : فیصل آباد میں استعمال شدہ بلیڈ اور اتائی ہیپاٹائٹس پھیلانے لگے، تشويش کی بات يہ ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں تو مرض سے بچاؤ کی ادویات ہی نہیں۔

فيصل آباد ميں يرقان کے مرض نے دہشت پھیلا دی، ہر چوتھا شخص کالے یرقان کا شکار نکلا، فیصل آباد لیور سینٹر نے انکشاف کیا ہے کہ استعمال شدہ بليڈ اور اتائی مرض ميں پھيلاؤ کا سبب بن رہے ہيں۔

سرکاری اسپتالوں میں مریض ویکسین اور دوا کیلئے خوار ہورہے ہیں، 6 ماہ سے دوائیں ہی دستیاب نہیں، اسپتال انتظامیہ بھی بے بس دکھائی دیتی ہے۔

عوام کہتے ہیں پنجاب حکومت انقلابی نعروں کے بجائے اقدامات کرے، ہیپاٹائٹس مریضوں کو گھن کی طرح چاٹ رہا ہے مگر مرض کی دوا ملنے کے آثار دور دور تک دکھائی نہیں دیتے۔ سماء

HEALTH

fake doctors

Hepatitis

Tabool ads will show in this div