ڈاکٹرز نے خادم اعلیٰ کو آئینہ دکھادیا

Lhr Dr Ammar Sot 10-01

لاہور میں ڈاکٹرز نے خادم اعلیٰ کو آئینہ دکھا دیا، ينگ ڈاکٹرز ايسوسی ايشن کے ترجمان ڈاکٹر عمار کہتے ہيں زہرہ بی بی کو اسپتال ميں صرف ڈاکٹرز ہی دستياب تھے، جن پر ملبہ ڈال کر پنجاب حکومت اپنی نااہلی چھپارہی ہے، اسپتال ميں بيڈز اور ادويات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی جانیے۔

PUNJAB

Jinnah Hospital Lahore

Hospital Situation

Tabool ads will show in this div