قسمت جاگ گئی؛پراٹھے بیچنے والا قومی کرکٹر بنے گا

PRATHA CRICKETER 10-01

کراچی: پراٹھے لگانے والے کرکٹرحنان خان کی قمست جاگ گئی۔ حنان خان کو پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا۔ کراچی کے پراٹھے والے نے قومی کرکٹر بننے کا خواب دیکھنا شروع کردیے۔ اچھی کارکردگی پرحنان خان کو پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کر لیا گیا۔

حنان خان کو ملائیشیا کے خلاف پی سی بی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جہاں پاکستان کا پہلا سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ بھی نمائندگی کرے گا۔

کراچی میں پراٹھے لگانے والے حنان خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ملتان میں ہائی پرفارمنس کیمپ میں اچھی کارکردگی پر کوئٹہ گلیڈیئٹر کی انڈر 23 ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق نے حنان خان کی پرفارمنس کو سراہا تھا۔ سماء

national cricket academy

QUETTA GLADIATOR

parhatay wala

hannan khan achakzai

Tabool ads will show in this div