پارکنگ سےگاڑی غائب ہونےکی مبینہ وجہ

Parking Issue Khi PKG 09-01 MEHROZ  

کراچی: روشنیوں کے شہر میں پارکنگ مسئلہ بن گئی۔پارکنگ مافیا کی جیب نے بھری جائےتو گاڑی غائب بھی ہوجاتی ہے۔

کراچي کي تمام مارکیٹس میں پارکنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔زينب مارکيٹ ميں چارجڈ پارکنگ سے پہلےفري پارکنگ تھی ليکن مافيا نے فري کو چارج کرديا۔

کراچي والے کہتے ہیں کہ شہر ميں سب سے بڑا مسئلہ پارکنگ کا ہے۔جہاں جاؤ،پارکنگ نہيں ملتي۔

زينب مارکيٹ ہو يہ کوئي دوسري مارکيٹ،اگر آپ نے پارکنگ مافياکوپيسے نہيں ديئےتو گاڑي منٹوں ميں غائب ہوتي ہے۔شہري کہتے ہيں کہ پارکنگ کا معقول انتظام کيا جائے۔ سماء

Parking Issue

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div