بجلی کے ستائےعوام کےلیےبری خبر

power

اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نےکہاہےکہ چوری والےعلاقوں میں 2018 کےبعد بھی لوڈشیڈنگ رہےگی۔

میڈیا سے بات کرتےہوئےخواجہ آصف نے کہاکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ وصولیوں کے تناسب سے طے ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہاکہ جہاں 70فیصدصارفین بل نہیں دیں گے،وہاں 12گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔

خواجہ آصف نے کہاکہ بجلی چوری روکنے کا واحد حل لوڈشیڈنگ ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ بجلی چوری کا بوجھ بل دینے والوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

Khuwaja Asif Talk Isb 09-01

خواجہ آصف نے بتایاکہ کوشش ہے کہ نندی پور کو اپریل میں گیس پرآپریشنل کردیں۔نندی پور کو گیس پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔ سماء

load shedding

KHAWAJA ASIF

POWER TARRIF

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div