زہرہ بی بی مرکر دوسروں کا بھلا کرگئی
لاہور کے اسپتال ميں قصور کی رہائشی مریضہ کی ٹھنڈے فرش پر ہلاکت کا ذمہ دارايم ايس جناح اسپتال اور تين پروفيسرز کو ٹھہرايا گيا ہے ۔ تحقیقاتی رپورٹ میں چاروں ڈاکٹروں پر پیڈا ایکٹ لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ صحت نے واقعہ کے بعد لائحہ عمل بھی طے کر لیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ