پاک افواج کے فارمیشن کمانڈرز کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
راول پنڈی : پاک افواج کی 67 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس  کا اجلاس آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت میں دوسرے روز بھی جاری ہے۔ سماء

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دو روزہ  فارمیشن کمانڈرز کانفرنس معمول کا حصہ ہے جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔

اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی سیکیورٹی صورت حال سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا۔ سماء

کے

کا

mehndi

جاری

اجلاس

oil

روز