فوج مسائل کا حل نہیں، سیاسی حل نکالا جائے، سراج الحق

ویب ایڈیٹر

ایبٹ آباد : سراج الحق کہتے ہیں کہ فوج مسائل کا حل نہیں، عمران خان اور قادری صاحب صبر کریں تاکہ ملک بچ جائے، مسئلے کا سیاسی حل نکالا جائے۔

ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ فوج مسائل کا حل نہیں، اسلام آباد کا دنگل چھوڑ کر ایبٹ آباد آگیا ہوں، انہوں نے نظم تیتر اور بٹیر کا یہ شعر پڑھا لڑتے لڑتے ہوگئی گم، ایک کی چونچ ایک کی دم۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری صبر کریں تاکہ ملک بچ جائے، مسئلے کا سیاسی حل نکالا جائے، حکومت کی کل بلائی گئی اے پی سی میں شرکت سے انکار کیا، ہم فریق بنیں گے نہ دبنے والے ہیں، حق کی بات کرتے ہیں۔ سماء

registered

energy

lord

Tabool ads will show in this div