ہیروزکافلاپ شو

HEROES FLOP PKG 07-01 Mukkaram

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/HEROES-FLOP-PKG-07-01-Mukkaram.mp4"][/video]

سڈنی: دورہ آسٹريليا کئي اسٹارز کا فلاپ شو ثابت ہوا۔بڑے بڑے نام ، کسي کام نہ آئے۔

پاکستان کےدورہ آسٹریلیاء میں ناکامياں،مايوسياں ،ٹيسٹ سيريزمیں کئي زخم چھوڑگئي۔کئي ہيرو ولن بن گئے،جن پہ آسرا تھا،انہوں نے دھوکہ ديا۔مرد بحران مصباح الحق بےچارگي کي تصوير بن گئے۔ انھوں نےپوري سيريز ميں فقط چھيتررنزبنائے۔ ون ڈاؤن بابراعظم نےمل ملا کرارسٹھ رنزبنائے۔

محمد عامرسے متعلق کہاجاتا تھاکہ  تباہي مچائےگا،اينٹ سےاينٹ بجائےگا،سارے دعوے ہوائي فائر ثابت ہوئے۔پوري سيريز ميں صرف پانچ شکارحاصل کرسکے۔ٹرمپ کارڈ ياسرشاہ نے بھی صرف آٹھ وکٹيں حاصل کیں۔جب ہيروززيرو ہوجائيں تو شکست کو کون ٹال سکتاہے۔ سماء

sydney test

Tabool ads will show in this div