عمران خان اور طاہر القادری نے ڈرامہ رچایا ہوا ہے، رانا ثناء اللہ

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : رانا ثناء اللہ عمران اور طاہر القادری نے ڈرامہ رچایا ہوا ہے، انہیں کوئی لاش یا زخمی نہیں ملے گا۔

ندیم ملک سے گفتگو کرتے ہوئے ساق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان اور طاہر القادری جس چیز کی تلاش میں نکلے ہیں انشاء اللہ وہ نہیں ملے گا، نہ کوئی لاش نہ زخمی ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی اے ٹی رہنماؤں نے ڈرامہ رچایا ہوا ہے، عمران خان کے تمام مطالبات وزیراعظم نواز شریف نے مان لئے تھے۔ سماء

weapons

temple

عمران خان

Tabool ads will show in this div