وزیراعظم کی فورسز کو مظاہرین کیخلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
ویب ایڈیٹر
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو آزادی اور انقلاب مارچ کیخلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعطم نواز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے آزادی مارچ اور پی اے ٹی کے انقلاب مارچ کیخلاف ریڈ زون میں طاقت کا استعمال نہ کیا جائے، فورز ہر ممکن طور پر تحمل کا مظاہرہ کریں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سيکيورٹی فورسز انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے وزيراعظم سے منظوری ليں گی، حساس مقامات کی جانب نہ بڑھنے پر طاقت کا استعمال نہيں ہوگا۔ سماء
eid
pipeline
pentagon
subway
تبولا
Tabool ads will show in this div