جماعت اسلامی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پشاور میں جاری

اسٹاف رپورٹ:


پشاور : جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے، جس میں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالےسے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر ابراہیم کی صدارت میں ہونے والے پارلیمانی اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کو روکنے کے لئے مختلف تجاویز پر غور ہو گا اورمشاورت کے بعد  مستقبل کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ سماء

میں

کی

کا

دسترخوان

جاری

anniversary

اجلاس

Tabool ads will show in this div