سماءکےصحافی کا اغوا؛اہلیہ نےاہم بات بتادی

Rabia Imdad Rbpr 05-01

سکھر:سماءکےاسٹیشن چیف امداد پھلپھوٹوکی اہلیہ نے بتایا ہےکہ ان کے گھربيس سے پچيس پولیس موبائل آئيں اور پولیس اہلکاروں نے گھر میں گھس کر بدتمیزی کی اور پھر امداد کو اغواکرکے لےگئے۔

سماء سے بات کرتےہوئے امداد پھلپھوٹو کی اہلیہ رابعہ نے بتایاکہ پولیس اہلکاروں نے انہوں نےہمارےگھر گھس کر بدتميزي کي۔ انھوں نے بتایاکہ پوليس کوگھرمیں ديکھ کر ہمارے بچے بھي سہم گئے تھے۔رابعہ امدادکاکہناتھاکہ پوليس کے ساتھ کوئي ليڈي اہلکار نہيں تھي۔سارے مرداہلکار ہمارے گھر ميں گھس آئے تھے۔ رابعہ امداد نے بتایاکہ پوليس نے ہم پر ظلم کيا ہے۔

رابعہ امداد نے مزید بتایاکہ اب تک امداد کي کوئي خبر نہيں آئي کہ وہ کہاں ہيں،اللہ کے سوا ہمارا کوئي نہيں۔ سماء

SUKKUR

imdad phulpoto

Tabool ads will show in this div