صحافی کا اغوا؛عمران خان غصہ میں آگئے

IK SOT 1700 05-01

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے کہا ہےکہ سماءکے صحافی امدادپھلپھوٹوکےاغواء کی سخت مذمت کرتاہوں۔

بنی گالا میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کوصحافی نے بتایاکہ سماء سکھر کے اسٹیشن ہیڈ امداد کو ریاستی اداروں نے اغوا کرلیاہے۔

عمران خان اسے معاملے پر غصے میں آگئے۔ انھوں نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ۔ عمران خان نے کہاکہ کرپشن کرنےوالوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔کرپشن ملک کاکینسر ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہناتھاکہ کرپشن پرخبرچلانامیڈیاکاحق ہے،اگرمیڈیاغلط خبردےرہاہےتوعدالت جائیں۔ سماء

IMRAN KHAN

SUKKUR

imdad phulpoto

Tabool ads will show in this div