رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،آٹھ ملزمان گرفتار

Mqm-90-Inside-Rangers-Ex-Khi-22-08-1

کراچی: شہر قائد میں دیرپا قیام امن کیلئے رینجرز کے ایکشن جاری ہیں۔ مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے آٹھ  ملزمان کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں لانڈھی، سائٹ اور جمشید ٹاؤن کے علاقے میں کی گئیں جن میں پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے غیرقانونی اسلحہ برآمد کیا گیا، چار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ جبکہ ایک بھتہ خور بتایا جاتا ہے۔

کلفٹن اور ملیر سے بھی تین ملزمان گرفتار ہوئے ان کا تعلق بھی سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے بتایا گیا ہے۔ سماء

militant wing

site area

rangers raid

arms recovered

Tabool ads will show in this div