فن گائیکی کابڑانام رخصت ہوگیا

TABLA 

اسلام آباد: معروف کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

پٹیالہ گھرانے کا ایک اور چراغ بجھ گیا۔استاد فتح علی خان طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔وہ پھیپھڑوں کے عارضے کے باعث پمزمیں زیرعلاج تھے۔

ustad fateh ali khan

استاد فتح علی خان ،استادامانت علی خان اور حامد علی خان کے بھائی تھے۔ استاد فتح علی خان اسد امانت علی خان کے چچا تھے۔ استاد فتح علی خان کی میت اسلام آباد سے لاہور لائی جائے گی۔

ان کی نماز جنازہ لاہور میں جمعرات کو ادا کی جائے گی۔مرحوم کو ستارہ امتیاز اور صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔  سماء

classical singer

ustad fateh ali khan

patiyala

Tabool ads will show in this div