سڈنی ٹیسٹ؛آسٹریلیاءکےخلاف پاکستان کی بالنگ لائن ناکام

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/PAK-BOWLING-PKG-04-01-Mukkaram.mp4"][/video] [caption id="attachment_603427" align="alignnone" width="680"]Pakistan watch the big screen during day four of the second cricket Test match between New Zealand and Pakistan at Seddon Park in Hamilton on November 28, 2016. / AFP PHOTO / MICHAEL BRADLEY Pakistan watch the big screen during day four of the second cricket Test match between New Zealand and Pakistan at Seddon Park in Hamilton on November 28, 2016. / AFP PHOTO / MICHAEL BRADLEY[/caption]

سڈنی:آسٹریلیاءکےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پہلی اننگزکےدوران پاکستان کےنامی گرامی بولرزنےایک بارپھرمایوس کن پرفارمنس دکھائی۔

پاکستان کےاہم ترین ہتھیار محمد عامر نے اپنی بالنگ سے مایوس کیا۔ وہ اسٹرائیک بولرہیں لیکن کم کم ہی وکٹ کوہٹ کرتےہیں،محمدعامرنے تراسی رنز تو دیئےلیکن وکٹ کوئی بھی نہ لے سکے۔

یواےای میں یاسرشاہ کی توخوب واہ  واہ ہوئی تھی۔ آسٹریلیامیں ان کی کارکردگی پرسب ہی ٹھنڈی آہ بھرتےہیں ۔ ان کی بولنگ پرتو جیسےلوٹ سیل لگی ہو۔ یاسر نےایک سوسڑسٹھ رنزدے کرصرف ایک وکٹ لی۔

تاہم بیٹنگ کےبعد بولنگ میں بھی اظہر علی پراثررہے۔انھوں نے دوشکار حاصل کئے۔ عمران خان نے بھی دو وکٹیں کھڑکائیں اوروہاب ریاض نےبھی تین وکٹیں لیں۔  سماء

sydney test

Tabool ads will show in this div