اظہرعلی کی شانداربیٹنگ کی جھلکیاں

Azhar [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/AZHAR-50-BATTING-04-01.mp4"][/video]  

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کے اوپنر اظہر علی نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے 58 رنز بنائے۔اظہر علی دوسرے دن کھیل کے اختتام تک کریزپرموجود تھے۔اظہرعلی کی بیٹنگ کی جھلکیاں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

sydney test

Tabool ads will show in this div