
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/AUS-8TH-WICKET-04-01.mp4"][/video]
سڈنی : سڈنی ٹیسٹ میں پاکستانی فیلڈرز خطرناک انجری سے بال بال بچے،ایک ہی کیچ کو پکڑنے کے لئے وہاب ریاض اور محمد رضوان دوڑے کیچ بارہویں کھلاڑی نے پکڑا۔ وہاب قلابازیاں کھاتے رہ گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء