طیبہ تشدد کیس؛ عاصمہ جہانگیر سپریم کورٹ جائیگی
طیبہ تشدد کیس کے معاملے پر معروف وکیل عاصمہ جہانگیر نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا دو روز میں فیصلے کے خلاف پٹیشن دائر کروں گی۔ کہتی ہیں کہ انصاف نہ ہوا یہ تو بے انصاف ہو گیا۔
lawyer
Asima Jahangir
Tayyaba torture case
تبولا
Tabool ads will show in this div