ٹیکنالوجی

خواتین کی حفاظت کیلئے اسمارٹ ایپ متعارف

3

لاہور : لاہور میں خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اب کوئی نہیں کرسکے گا، موبائل ایپ کا بٹن دباتے ہی پولیس حرکت میں آئے گی، موٹر سائیکل چلانے والیوں کیلئے خصوصی فیچر بھی ایپ کا حصہ ہے۔

بازار ميں چلتے ہوئے خطرہ محسوس ہو، يا کام کی جگہ پر کوئی ہراساں کرے، خواتين کو صرف ايک بٹن دبانا ہوگا اور پوليس فورس حرکت ميں آجائے گی۔

Women Safety APP Lhr Pkg 03-01 Zubair Abbas

موبائل ايپ سيف سٹی پراجيکٹ اور وويمن سيفٹی کميشن کا مشترکہ پراجيکٹ ہے، جس کا مقصد خواتين کا تحفظ يقينی بنانا ہے، موبائل ايپ ميں ٹريفک پوليس اور ريسکيو کا فيچر بھی موجود ہے، جس سے 2 پہيوں کی سواری کرنے والی خواتين کو مدد فراہم کی جائے گی۔

ابتدائی طور پر يہ ايپ صرف لاہور کیلئے ہے اور سيف سٹی پراجيکٹ مکمل ہونے کے ساتھ ہی اس کا دائرہ پنجاب کے ديگر اضلاع ميں پھيلا ديا جائے گا۔ سماء

WOMAN

DOMESTIC VIOLENCE

Violence Against Woman

Girl Rape

House Maid Rape

Smart APP

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div