ن لیگی کارکنوں کی وزیراعظم کے حق میں ریلی

ویب ایڈیٹر:


راول پنڈی : مسلم لیگ نواز کے کارکنوں نے راول پنڈی میں وزیراعظم کے حق میں ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء اسلام آباد کی جانب مارچ کر رہے ہیں۔

راول پنڈی میں مسلم لیگ کے کارکنوں نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے حق میں ریلی نکالی، ریلی کی قیادت مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کر رہے ہیں، ریلی کے شرکاء مارچ کی شکل میں اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں۔

ریلی کے باعث فیص آباد انٹر چینج پر شدید ٹریفک جام ہوگیا، ریلی کے شرکاء نے وزیراعظم کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروںٕ میں بھی وزیراعظم کے حق میں ریلیاں نکالنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سماء

میں

کی

کے

eid

islamist

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div