کراچی / اسلام آباد : دو روز کی تعطیل کے بعد تمام بینک اور مالیاتی ادارے منگل کے روز کھل گئے۔
ملک کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کے روز معمول کے مطابق کھلے رہے، تاہم گزشتہ سال کے حسابات کے سلسلہ میں لین دین نہ کیا گیا اور پبلک ڈیلنگ نہ ہو سکی۔
واضح رہے کہ مرکزی بینک کی ہدایت پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے گزشتہ ہفتہ کے روز چھٹی کی بجائے برانچیں کھلی رکھی تھیں۔ سماء