مسائل کا حل بامقصد بات چیت سے چاہتے ہیں،شہباز شریف

ویب ایڈیٹر:


لاہور: وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اور دیگر جماعتوں کے ساتھ تمام مسائل کا حل بامقصد بات چیت سے چاہتے ہیں، وزیراعظم نوازشریف کو عوام کی بھرپور تائید حاصل ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے یوئے میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چند ہزار افراد کی رائے 18 کروڑ عوام پر مسلط نہیں کی جاسکتی، پوری قوم جان چکی ہے مذاکرات سے انکار کون کر رہا ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہر قدم پر صبروتحمل کا مظاہرہ کیا، اور آئندہ بھی کریگی، تمام مسائل کا حل بامقصد بات چیت سے چاہتے ہیں۔ سماء

کا

سے

energy

lord

opposition

Tabool ads will show in this div