سینیٹ میں بھی وزیراعظم کے حق میں متفقہ قرارداد منظور

 اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : سینیٹ نے بھی جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، وزیراعظم کے استعفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کے مطالبات کو غیرآئینی قرار دیا گیا ہے۔

غیرآئینی اقدامات مسترد، ایوان بالا میں بھی جمہوریت کا بول بالا، آئین اور جمہوریت بالادست ہے۔ سینٹیرز نے بھی متفقہ فیصلہ سنا دیا، قرارداد پیپلزپارٹی کے سعید غنی نے پیش کی۔ وزیراعظم کے استعفی کی مانگ اور اسمبلیوں کی تحلیل غیرآئینی قرار اور دھرنوں میں استعمال زبان کی بھی مذمت کی گئی ہے۔ سماء

میں

کے

eid

bail

myanmar

edge

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div