وزیراعظم کی آصف زرداری کو ظہرانے کی دعوت

اسلام آباد: جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے کیسے بچائیں؟؟؟۔۔۔وزیراعظم نے مفاہمت کے بادشاہ کو کل رائیونڈ بلا لیا۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق مياں صاحب نےسابق صدرآصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہيں رائے ونڈ میں دوپہر کے کھانے کی دعوت دی ۔۔۔جسے پيپلز پارٹي کے ''کوچيئرمين'' نے قبول کرليا۔۔۔اب دونوں رہنما کل رائیونڈ میں بیٹھک لگائیں گے۔ سماء

eid

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div