بیرون ملک جانےکےلیےایان علی پھرایکشن میں

Ayan Ali7

کراچی: ایان علی آج پھر سندھ ہائیکورٹ میں انٹری دی۔

سماء کےمطابق ایان علی نے ای سی ایل میں نام شامل کرنے کيخلاف پھر عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ایان علی نے درخواست دی ہےکہ سپریم کورٹ نے عدالت عالیہ کو درخواست پر دلائل سن کر فیصلہ دینے کا حکم دیا ہے۔

ایان علی کی درخواست میں درج ہےکہ عدالتی حکم پر نام ای سی ایل سے نکال کر تیسری دفعہ شامل کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ ایان علی دبئی جانا چاہتی ہیں۔ ان کا کہناہےکہ انھوں نے ماڈلنگ کےلیے معاہدہ کیا ہواہے اور بیرون ملک نہ جانے کی صورت میں انھیں کروڑوں کا نقصان اٹھاناہوگا۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

currency scandal

Tabool ads will show in this div