پیٹرولیم مصنوعات پر سیلزٹیکس میں کمی

petrol_650x400_71469971367

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس میں کمی کردی گئی ہے۔

ایف بی آرنے بتایاکہ پٹرول پرجی ایس ٹی کی شرح14.5فیصدپربرقرار ہے۔ ایف بی آر کےنوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس ختم کردیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن میں مزید بتایاگیاہےکہ ڈیزل پرسیلزٹیکس31سےکم کرکے25.5 فیصدکردیاگیا ہے۔

نوٹی فیکیشن کےمطابق ہائی اسپیڈڈیزل پرجی ایس ٹی میں5.5فیصد کمی کی گئی ہے۔ سماء

Sales Tax

Tabool ads will show in this div