شاہد کپورنے میشا کی نئی تصویرجاری کردی

shahid1

بالی ووڈ کے اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا سال 26 اگست  2016 کو والدین بنے تھے۔ شاہد نے بیٹٰی کی پہلی تصویر مداحوں کیلئے جاری کردی ہے۔

 مزید پڑھیے: شاہد کپور باپ بن گئے

شاہد کپورکے انسٹا گرام پیج پرشیئرکی گئی تصویر میں ان کی بیٹی میشا کا چہرہ تو نہیں دکھایا گیا لیکن بچی کے خوبصورت جوتے نمایاں کیے گئے ہیں۔

shahid2

تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ شاہد اور میرا کی میشا خاصی صحت مند ہے۔  شاہد نے تصویر کو کیپشن دیا ہے ’’مائی شو‘‘ (میرے جوتے)۔

shahid

میشا کا نام شاہد اور میرا نے اپنے ناموں سے ہی لیا ہے۔ یہ جوڑا  جولائی 2015میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ سماء

baby girl

Shahid Kapoor

Mira Rajput

Tabool ads will show in this div