پولیس چوکی کی چھت گر گئی، پی ٹی آئی کے 3 کارکن زخمی

ویب ایڈیٹر

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے قریب پولیس چوکی کی چھت گر گئی، 3 کارکن زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق شون سرکل کے قریب پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا جاری تھا کہ کچھ نوجوان پولیس چوکی کی چھت پر چڑھ گئے، کمزور چھت گرنے سے 3 کارکن زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے زخمی کارکنوں کو چوکی کا دروازہ توڑ کر نکالا اور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

زخمی

guard

investors

Tabool ads will show in this div