یوسین بولٹ مانچسٹر یونائیٹڈ کے فین، ٹی وی اینکر سے دلچسپ گفتگو

USAIN BOLT PKG 01-01 Mukkaram

لندن : يوسين بولٹ کی رفتار پر دنيا ان کی ديوانی ہے، مگر نامور ايتھيليٹ خود مانچسٹر يونائيٹڈ کے فين ہيں، پسنديدہ ٹيم کو جيت کی مبارکباد دينے کيلئے فون کيا تو مانچسٹر يونائيٹڈ ٹی وی اينکر دھوکا کھا گئی۔

دنیا کا تیز ترین انسان، تین بار کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ، مانچسٹر یونائیٹڈ کا نمبر ون فین یوسین بولٹ، فٹبال کلب کی جیت پر خوشی چھپا نہ سکا، خود ہی کلب چینل پر فین بن کر کال ملادی۔

جمیکا سے کال آئی نام یوسین دیکھا تو اینکر کو شرارت سوجھی، چھیڑ چھاڑ کے انداز میں سوالات کرتی رہیں، یوسین نے کھل کر ٹیم کی تعریف کی،  ٹوئٹ کرکے اینکر کو غلطی  یاد دلائی، مینڈی ہنری نے بھی ٹوئٹ کرکے ہی یوسین سے معافی مانگ لی۔ سماء

Manchester United

TV Anchor

Tabool ads will show in this div