ٹریفک حادثہ، 2 خواتین اور ایک بچی جاں بحق

Gujrat Accident Ocvo 01-01

گجرات : جلال پور جٹاں روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے، مرنیوالوں میں 2 خواتین اور ایک بچی شامل ہے، 8 افراد زخمی بھی ہیں۔

پنجاب کے نواحی علاقے جلال پور جٹاں روڈ پر تیز رفتار ٹریلر اور مخالف سمت سے آتی باراتیوں کی گاڑی میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل یا گیا تاہم 3 افراد دم توڑ گئے، مرنیوالوں میں 2 خواتین اور ایک بچی شامل ہے۔

باراتیوں کی گاڑی گجرات سے سیالکوٹ جارہی تھی، تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ سماء

PUNJAB

car

Tabool ads will show in this div