پاک بھارت سندھ طاس منصوبےپربات چیت کل سےشروع ہوگی

اسٹاف رپورٹ


لاہور : پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر بات چیت کا پانچ روزہ دور کل لاہور میں شروع ہوگا، بھارتی سندھ طاس کمشنر کی قیادت میں وفد پاکستان آئے گا۔

پاکستانی سندھ طاس کمشنر مرزا آصف بیگ کے مطابق کے ووہرہ کی قیادت میں آنے والا وفد پاکستانی حکام سے مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر شروع کیے گئے منصوبوں پر بات چیت کرے گا، وفد ستائیس اگست کو بھارت واپس روانہ ہوگا۔ سماء

سندھ

mehndi

guinea

Tabool ads will show in this div