سال نو کے جشن پر ایم کیو ایم، پی ایس پی میں تصادم
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فائیو اسٹار چورنگی پر سال نو کے جشن کے موقع پر ایم کیو ایم اور پی ایس پی کارکنان میں تصادم ہوگیا، پولیس کو لاٹھی چارج کرکے منتشر کرنا پڑا۔
NORTH NAZIMABAD
new year celebration
PSP
Five Star Chowrangi
تبولا
Tabool ads will show in this div