ساڑھے تین سال میں وزیراعظم کے ریکارڈ غیرملکی دورے
موجودہ مدت اقتدارمیں وزیراعظم نوازشریف کے غیر ملکی دوروں کی تعداد75 تک جا پہنچی ۔ جاتے سال میں بھی درجن بھر یاترائیں کرڈالیں حکمراں جماعت والے ان دوروں کو سفارتی کامیابی قرار دیتے ہیں تو اپوزیشن والے کہتے ہیں میں ناں مانوں ۔ دیکھیے یہ رپورٹ
PM Nawaz Sharif
foreign visits
تبولا
Tabool ads will show in this div