سیکریٹری الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی میں طلب

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرلیا،  26 اگست کو اجلاس میں شرکت کریں گے۔

پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا، سیکریٹری الیکشن کمیشن  کو بھی اجلاس میں طلب کرلیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن  26 اگست کے اجلاس میں دیگر سینئر افسران کے ساتھ شرکت کریں گے۔ سماء

anniversary

jundullah

طلب

species

crowned

Tabool ads will show in this div