عمران کے بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کا رد عمل

WASEEM ROUF REAX KHI SOT 30-12

عمران خان کے بيان پر ايم کيو ايم پاکستان کے رہنماؤں کا ردعمل بھی سامنے آگيا، وسيم اختر کہتے ہيں پی ٹی آئی لیڈر کو جو بولنا ہے بولتے رہيں، ہماری توجہ جلسے پر ہے۔ رؤف صديقی نے بھی کہا جس کو نفل پڑھنا ہے پڑھ لے۔ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

IMRAN KHAN

rauf siddiqui

Tabool ads will show in this div