چوہدری نثار صحافی پر غصہ ہوگئے
وزير داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نيوز کانفرنس ميں ايک ہی سوال بار بار کرنے پر غصہ آگيا، صحافی کو جھاڑ پلادی، کہا مزيد سوالات اس حوالے سے نہيں کريں، ايک ايک کرکے جواب دے رہا ہوں، خدا کے بندے صبر سے کام ليں، صحافی نے پهر کچھ کہا تو کہنے لگے، کيا اب آپ لڑائی جھگڑا کرکے سوال کريں گے؟۔ اس موقع پر کیا صورتحال پیش آئی آپ بھی دیکھیں۔