سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ تیار،شہباز،راناکیخلاف مقدمہ درج کرنیکی سفارش

اسٹاف رپورٹ:


لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی، جس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ  کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

تحقیقاتی ٹیم نے شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے ساتھ ساتھ پولیس افسران کو بھی شامل تفتیش کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ آج اعلیٰ حکام کو پیش کی جائے گی۔

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور رانا ثنا اللہ کو جی آئی ٹی رپورٹ میں ذمہ دار ٹھہرانے کی خبروں کو غط قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون پر جے آئی ٹی نے حکومت کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا۔ سماء

سفارش

appeal

رپورٹ

Tabool ads will show in this div