چیف جسٹس آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل قاتلانہ حملے میں زخمی

اسٹاف رپورٹر


مظفرآباد:


چیف جسٹس آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے جنہیں شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں نہیں طبی امداد دی جارہی ہے


چیف جسٹس آزاد کشمیر چیف جسٹس غلام مصطفیٰ مظفرآباد سٹی کے قریب کیمپس میں چہل قدمی کررہے تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں  چیف جسٹس غلام مصطفیٰ کو دو گولیا ں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیاجہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے


وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چیف جسٹس پرپر قاتلانہ حملے کی مزمت کی اورتحقیات کا حکم دے دیا ہے. سماء

میں

زخمی

چیف

KESC

Amnesty International

کشمیر

uzbekistan

judicial

remand

Tabool ads will show in this div