وزیراعظم سے جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے ملک کی مجموعی صورتحال اور موجودہ معاملات پر بات چیت کی۔

شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور ملک کی سیکیورٹی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں موجودہ معاملات کو قومی مفاد میں جلد حل کرنے پراتفاق کیا گیا۔ سماء

کی

سے

eid

puppet

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div