ڈیوڈ وارنر کی شاندار بیٹنگ کی جھلک

256826 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/warner-batting.mp4"][/video] میلبورن : ميلبورن ٹيسٹ ميں کينگروز کي جوابي کارروائي، وارنر کي سنچري اور عثمان خواجہ کي شاندار اننگز پاکستاني بولرز کے ليے امتحان بن گئي۔ کینگرو بلے باز ڈیویڈ وارنر نے شاندار 144 رنز اسکور کیے۔ ایک موقع پر جب وارنر 88 رنز کے مجموعی اسکور پر تھے تو وہاب کی بال پر بولڈ ہوئے، تاہم امپائر کی جانب سے نو بال پر وانر کا بلا پھر رنز اگلنے لگا۔ کینگروز بلے بازوں کے خلاف پاکستانی بولرز کے سارے حربے ناکام ہوگئے اور کینگروز کی پارٹنر شپ توڑنا امتحان بن گيا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

MAJID KHAN

david warner

PakvsAus

First Pakistani

Suhail

Tabool ads will show in this div